یمن : ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کے دفتر پر راکٹ حملہ، 4 افراد ہلاک
Posted on January 11, 2016 By Mohammad Waseem بین الاقوامی خبریں
Yemen Attack
یمن (جیوڈیسک) تنظیم کے ترجمان کے مطابق پچھلے تین ماہ کے دوران تیسری مرتبہ تنظیم کے زیر انتظام اسپتال کو نشانہ بنایا گیا۔
اس سے پہلے اکتوبر 2015 میں سعودی اتحادی طیاروں نے ایک اسپتال پر بمباری کی تھی جس میں اسپتال کی پوری عمارت تباہ ہو گئی تھی۔
افغانستان میں امریکی طیاروں کی زد میں آکر ایم ایس ایف کے کئی اہلکار ہلاک جبکہ اسپتال کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی تھی۔