یمن میں لڑائی جاری، 30 شیعہ باغی ہلاک

Yemen

Yemen

صنعاء (جیوڈیسک) مرکزی یمن میں جھڑپیں جاری ہیں۔ القاعدہ کے جنگجوﺅں نے 30 شیعہ کمیونٹی کے کارکن باغی ہلاک کر دیئے۔