یمن میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس کرنل محافظ سمیت قتل

Yemen

Yemen

یمن (جیوڈیسک) یمن میں صوبے حضرت موت میں القاعدہ کے مبینہ شدت پسندوں نے کار پر فائرنگ کرکے کرنل مراد العمودی اور انکے محافظ کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔

مسلح افراد موٹر سائیکل پر آئے اور صوبائی دارالحکومت وکالا کے ڈپٹی ڈائریکٹر کریمنل انویسٹی گیشن اور گارڈ پر فائرنگ کر دی۔