یمن میں سیاسی تعطل کے خاتمے کے لئے معاہدہ

Yemen

Yemen

صنعاء (جیوڈیسک) یمن شیعہ باغیوں کے ساتھ جو صنعاء میں ہفتوں سے احتجاج کر رہے ہیں، ملک سیاسی تعطل کے خاتمے کے لئے ایک معاہدے پر پہنچ گیا ہے۔

ذرائع نے کہا کہ معاہدے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے جس کے تحت 48 گھنٹوں کے اندر نیا وزیراعظم نامزد کیا جائے گا اور ایندھن کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے گی۔

ذرائع نے مزید کہا کہ اس کے جواب میں باغیوں نے اپنا احتجاجی کیمپ ختم کرنے اور صنعاء اور اس کے اردگرد سے اپنے مسلح افراد کو واپس بلانے پر اتفاق کیا ہے۔