لاہور (جیوڈیسک) خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حرمین شریفن سے مسلم امہ کے دل جڑے ہیں۔ اس جذباتی وابستگی سے کوئی انکار نہیں لیکن کوشش ہے کہ ترکی سے مل کر یمن مسئلےکا حل نکالیں تاہم سعودی عرب کی جغرافیائی سرحد پر کوئی آنچ آئی تو دفاع کریں گے۔
وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عمراں خان کی ناپختہ سوچ نےجمہوری عمل کو نقصان پہنچایا ہے اور حکومت نے صرف انوکھے لاڈلے کی خواہش پر جوڈیشل کمیشن بنا دیا ہے۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کراچی آپریشن صرف جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہے ایم کیو ایم اسکی ہدف نہیں ہے