یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

Petroleum

Petroleum

یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کی جا رہیں ہیں۔ اس سلسلے میں اوگرا نے سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے ۔۔

امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ پٹرول چھہ روپے باون پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل چار روپیاٹھتر پیسے، لائٹ ڈیزل، مٹی کا تیل اور ہائی اوکٹین کی قیمتوں میں پانچ روپیسولہ پیسے فی لیٹر کمی کی جائے گی۔