یکم رمضان المبارک کے دن اسٹیٹ بینک اور بینکس پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہیں گے

State Bank

State Bank

یکم رمضان المبارک کے دن اسٹیٹ بینک اور بینکس پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہیںگے۔۔اس روز بینکس پی ایل ایس کھاتوں پر زکو کی کٹوتی کریں گے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق یکم رمضان کو بینکس پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہیں گے۔

بینکوں میں یکم رمضان کو پی ایل ایس کھاتوں پر زکو کی کٹوتی کی جائے گی۔۔جبکہ کرنٹ اکانٹس پر زکو کی کٹوتی نہیں کی جاتی ہے۔۔حکومت نے رواں اسلامی سال زکو کا نصاب 41872 روپے مقرر کیا ہے۔اس طرح یکم رمضان کے دن بینکوں کے ہراس بچت کھاتے میں سے ڈھائی فیصد زکو کاٹ لی جائے گی جس میں 41872 روپے اور اس سے زائد رقم موجود ہوگی۔