تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے اس پہ دل قربان اس پہ جان بھی قربان

Pakistan

Pakistan

آسلام علیکم صبح بخیر آئے ہم سب مل کر اللہ تعالیٰ سے آج پاکستان کہ لئے دعا کریں، یااللہ پاکستان کو مضبوط بنا، یا رحمٰن ہمارے ملک سے نفرت کو ختم کر یااللہ جو ہم سے ہمارے بھائی ناراض ہے ان کہ دل میں پاکستان کہ لے محبت پیدا کر ان سب کو سچا پاکستتانی بنا دے اور اس پاک ملک کو قیامت تک آباد رکھ یااللہ ہم کو یہ ملک بہت پیارا ہے۔

اس ملک کو قائم رکھنا اور پاکستان کہ دشمنوں کو ختم فرما ۔یااللہ اس ملک کو اچھے سیاستدان عطا فرما اور اس قوم کو علم میں مالا مال فرما دے۔ آمین پاکستان زندہ آباد ، جشن آزادی مبارک ہو ،، آج پاکستان کہ لے دعا ضرور کرنا ۔۔ یااللہ پاکستان کو آباد رکھنے اور پاکستان سے محبت کرنے والوں کو آباد رکھنا اور ان کہ سب غم دور کر دینا۔۔آمین