ملکہ (پ ر) نوجوان صحافی عمر فاروق اعوان 23 اگست بروز منگل کو دولہا بنیں گے۔ تفصیل کے مطابق ایم ڈی شاہین ٹریدرز ملکہ حاجی ملک غلام مصطفی اعوان کے پوتے پاکستان ٹیلی ویژن نیوز فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان کے بھتیجے طارق مصطفی اعوان ٹیچر گورنمنٹ اسلامیہ ہا ئی سکول ملکہ کے صا حبز ا دے اور علی ا لمر تضٰی اعوا ن انگلینڈ کے بھا ئی عمر فارو ق اعوا ن 23 اگست بر و ز منگل دو لہا بنیں گے۔
ان کی با را ت TDCP ریسٹو رینٹ کھا ر یا ں میں جا ئے گی۔با را ت میں دوست احبا ب اور فیملی ممبر ا ن شر کت کر یں گے ۔ دعوت و لیمہ کی تقر یب 24 اگست برو ز بدھ علی بابا ر یسٹو ر ینٹ نز د الخلیل پٹرو لیم لالہ مو سی میں منعقد ہو گی۔دعوت و لیمہ میں سیا سی سما جی مذ ہبی و صحا فتی شخصیا ت شر کت کر یں گی۔