تلہ گنگ کی خبریں 28/1/2014

یوتھ فیسٹول پورے پنجاب کی طرح ضلع چکوال کی پانچ تحصیلوں میں بھی کھیلوں کے مقابلے کڑوروں روپوں کی لاگت سے اختتام پذیر
تلہ گنگ (ملک ارشد کوٹگلہ) یوتھ فیسٹول پورے پنجاب کی طرح ضلع چکوال کی پانچ تحصیلوں میں بھی کھیلوں کے مقابلے کڑوروں روپوں کی لاگت سے اختتام پذیر، دوسر ی جا نب سٹی ہسپتا ل کے ڈاکٹر ز کے کنٹر یکٹ کی بحا لی میں تا خیر سے جنر ل سر جر ی اور ا رتھو پیڈ ک تھیٹر بند ،تلہ گنگ شہر یو ں کا خا دم اعلی سے سو ال کے کھیلو ں پر کڑوروں روپے خر چ کر کے سر کا ری ا فسرا ن اپنی جیبیں گر م کر نے میں مصروف اور ہم غر یب لو گو ں کو صحت کی سہو لت سے کیو ں محر وم کیا جا رہا ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر شہر یو ں نے ”نئی بات” سر وے میں کیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق پنجا ب حکو مت کے مشیر و ں کی نا قص کا رکر دگی کی وجہ سے کھیلو ں کا اہتما م نو جو انو ں کے لیے بہحد ضروری ہے لیکن سا لا نہ امتحا ن کے عین وقت پر انکا انعقا د نو جو انو ں کے مستقبل کو دئوا پر لگا نے کے مترادف ہے ۔شہر یو ں کا مز ید کہنا تھا کہ پنجا ب حکو مت کے پا س کھیلو ں کے لیے کڑوروں روپے کے فنڈز مو جو د ہیں لیکن تلہ گنگ سمیت گر دونو اح علا قو ں کی لا کھو ں کی ا با دی سٹی ہسپتا ل کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز سے سینکڑو ں مر یض روزانہ مستفید ہو تے تھے لیکن ڈاکٹر ز کا کنٹر یکٹ ختم ہو نے کے بعد اب سٹی ہسپتا ل میں جنر ل سر جن اور ا رتھو پیڈ ک سر جن سے مستفید ہو نے والے غر یب مر یض خو ار ہو رہے ہیں اور سٹی ہسپتا ل میں جنر ل سر جر ی اور ا رتھو پیڈ ک سر جر ی کے تھیٹر بند پڑ ے ہیں اوررواں ما ہ چا ئلڈ سپیشلسٹ کا کنٹر یکٹ ختم ہو نے والے ہے اور اس سہو لت سے بھی محر وم ہو جا ئیں گے ۔شہر یو ں نے اعلی حکا م سے اپیل کی ہے کہ خد اراہما رے حا ل پر رحم کیا جا ئے سپیشلسٹ ڈاکٹر ز کا کنٹریکٹ بحا ل کیا جا ئے تا کہ ہم غر یب مر یض اس سہو لت سے مستفید ہو سکیں۔
———————-
——————
تلہ گنگ محلہ جھاٹلہ دن دیہا ڑے چو ری کی ورادت
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ محلہ جھاٹلہ دن دیہا ڑے چو ری کی ورادت ،سو نا ،نقد ی ،گھر یلو اشیا جن کی ما لیت چھ لا کھ روپے بنا تی ہے چو رو ں لے اڑا ،شہر یو ں میں خو ف ہر اس پھیل گیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ محلہ جھا ٹلہ کا رہا ئشی ضا من عبا س نے پو لیس کو رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا ہے کہ ہم سب گھر والے کہیں گئے ہو ئے تھے اور جب واپس ا ئے تو ہما رے گھر کے تالے ٹو ٹ ہو ئے تھے اور جب ہم نے گھر کا سا ما ن دیکھ تو اس میں سو نا جس کی ما لیت پا نچ لا کھ اور نقد ی ،گھر یلو اشیا ء غا ئب تھی جن کی قیمت ایک لا کھ بنا تی ہے ۔پو لیس نے نا معلو م افر اد کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی۔
———————-
——————
تلہ گنگ کے دکانداروں نے شہر کے اندر اڈے بحال کر نے کا مطا لبہ
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ) تلہ گنگ کے دکانداروں نے شہر کے اندر اڈے بحال کر نے کا مطا لبہ روزنا مہ ”نئی با ت” سے فہیم ،شفقت،نصیر ،چو ہد ری وقار،عر فا ن سمیت دیگر دکا نداروں نے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق دکا نداروں کا مز ید کہنا ہے شہر سے اڈے با ہر منتقل ہو نے کی وجہ سے لو گو ں کو مشکلا ت کا سا منا ہے اور کا روبا ر ٹھپ ہو گئے ہیں ۔فہیم ،شفقت کا کہنا تھا کہ تلہ گنگ شہر میں اڈے ختم ہو نے کے با وجو د ہیو ی گا ڑیو ں کی ا مد روفت اسی طر ح جا ری ہے اور لو گو ں کو شہر میں مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ ا رہا ہے ۔نصیر ،وقار ،عر فا ن ،ما ما عا رف کا کہنا تھا کہ مسا فر وں کو شہر میں ا نے کے لیے شد ید مشکلا ت کا سا منا ہے ۔تلہ گنگ شہر میں جگہ جگہ ریڑ ھی با نو ں نے نا جا ئز قبضہ جما رکھا ہے اور شہر یو ں کے مسا ئل جو ں کے تو ں ہے ۔انہو ں نے مز ید بتا یا ہے کہ اڈے بحا ل نہیں کیے گئے تو شہر میں چو ریو ں کی ورادت میں اضا فہ ہو جا ئے گا کیو نکہ اڈے منتقل ہو نے کے بعد شہر میں بے روزگاری میں ا ضا فہ ہو گیا ہے۔شہر یو ں نے اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن نے پر زور اپیل کی ہے کہ اڈوں کو دوبا رہ شہر میں منتقل کیا جا ئے۔