جوانی کا راز صحت مندانہ طرز زندگی ہے، عامر خان

Aamir Khan

Aamir Khan

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار عامر خان نے اپنی جوانی کا راز صحت مندانہ طرز زندگی کو قرار دیا۔ بالی وڈ اداکار عامرخان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ان کی جوانی کے پیچھے راز صرف ان کی صحت مندانہ طرز زندگی ہے وہ متوازن غذا اور ورزش سے خود کو فٹ اور جوان رکھتے ہیں ۔

اداکار نے کہا کہ جو بھی کردار نبھاتے ہیں اس کردار میں خود کو ڈھالنے کی مکمل کوشش کرتے ہیں۔