یوٹیوب کا 3 نومبر کو اپنے موسیقی ایوارڈز دینے کا اعلان

YouTube

YouTube

لاہور (جیوڈیسک) دنیا کی معروف ویب سائٹ یو ٹیوب نے 3 نومبر کو اپنے موسیقی ایوارڈز دینے کا اعلان کیا ہے۔

معروف ویب سائٹ یو ٹیوب نے 3 نومبر کو نیو یارک میں اپنے موسیقی ایوارڈز دینے کا اعلان کیا ہے جس کو جیسن شوارٹز مین Schwartzman ہوسٹ کریں گے۔ یہ ایوارڈز ان گانوں اور فنکاروں کو دیے جائیں گے جن کو پچھلے سال یو ٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھا گیا ہے۔