یوٹیوب کھولنے کے لیے گوگل کے ساتھ بات چیت جاری

YouTube

YouTube

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی ذرائع کے مطابق گوگل کے ساتھ یوٹیوب کھولنے کے لیے مثبت پیش رفت ہو رہی ہے، یوٹیوب پر گستاخانہ اور متنازعہ مواد کنٹرول کرنے سے متعلق تکنیکی معاملات زیربحث ہیں۔

ذرائع کے مطابق تھری جی لائسنس کی نیلامی میں بین الاقوامی کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے، ایک آپریٹر نے چار گھنٹے کے نوٹس پر سروسز شروع کرنے کی یقین دھانی کرا دی ہے۔