ظہور احمد چوہان کا عالم چوک گوجرانوالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

Wazirabad

Wazirabad

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) ایکسیئن گیپکو واپڈا ڈویژن وزیرآباد کی پریس ریلیز کیمطابق چیف ایگزیکٹو گیپکو ظہور احمد چوہان 24نومبر2014 بروز سوموار بوقت1:30 بجے دوپہر ایس ای کینٹ سرکل گیپکو آفس نزد عالم چوک گوجرانوالہ میں کھلی کچہری لگائیں گے اور گیپکو سے متعلق عوامی شکایات سنیں گے۔