ضرب عضب سے متعلق امریکی رپورٹ بے بنیاد ہے، پاکستان

Tasneem Aslam

Tasneem Aslam

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب میں کوئی تفریق نہیں کر رہے۔

آپریشن سے متعلق امریکی کانگریس کو پیش کی گئی رپورٹ بے بنیاد ہے، آپریشن سے قبل افغانستان اورامریکا کو اعتماد میں لیا گیا تھا۔