ذیشان شہزاد رحمانی کے دادا جان حاجی محمد شریف رضائے الہی سے انتقال کر گئے
Posted on March 18, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
فیصل آباد: محفل شب ذکر رسول کے بانی حاجی محمد شہزاد احمد (کراچی ہوزری والے)، حافظ عدیل شہزاد، عاصم شہزاد اور ذیشان شہزاد رحمانی کے دادا جان حاجی محمد شریف رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں، ان کی نمازجنازہ گزشتہ روز جھنگ روڈ والے قبرستان میں ادا کی گئی۔
نمازجنازہ میں تمام سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی آج (بروز بدھ) ان کی رہائشگاہ ایوب کالونی گلی نمبر 2 جھنگ روڈ پر صبح 9 بجے ہو گی، احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔ جبکہ عاصم شہزاد رحمانی کا موبائل نمبر 0321-6565396 ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com