زیارت انتظامیہ اور سیکورٹی فورسز مغویاں کو بازیاب کرا لیا

Ziarat

Ziarat

زیارت (نامہ نگار) زیارت انتظامیہ اور سیکورٹی فورسز مغویاں کو بازیاب کرا لیا تفصیلات کے مطابق یو نین کو نسل چو تیر کے رہا ئشی حاجی امیر محمد ونیچی اور انکے بھتیجے افضل ونیچی کو زیارت سڑھی مقام سے اغوا کیا گیا۔

اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر عبد الخالق مندوخیل ایف سی اور لیویز فورس نے چوتیر کی ایک گھر پر چھاپی مارا جسکے نتیجے میں مغویاں بازیاب ہو گئے جبکہ ایک اغوا کا ر کو گرفتا کر لیا گیا۔

جبکہ گروہ کا سر غنہ عبد الحمید اور دیگر چھہ اغوا کاروں کی نگرفتاری کیلئے چھاپے مارئے جارہے ہیں واضع رہے کہ اغوا کا ر مغویاں کے قریبی رشتہ دار نکلے۔