زیارت، قلات اور کوئٹہ میں شدید سردی، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا

Cold Weather

Cold Weather

زیارت (جیوڈیسک) زیارت قلات اور کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان شدید سردی درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں کم از کم درجہ حرارت منفی 8 ، قلات منفی، کوئٹہ میں منفی 3 ، دالبندین نوکنڈی میں 4 ، بارکھان میں 3 ، لسبیلہ میں 6٫5 ، خضدار میں 5٫5 ، پنجگور میں 2٫5، گوادر میں 14، جیونی میں 15٫5 ، نوکنڈی میں 5 ، پسنی میں 12 ، سبی میں 12 اور تربت میں 17 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد خشک رہے گا۔