زیارت : ملک باز محمد انتقال کر گئے

Ziarat

Ziarat

زیارت (نامہ نگار) ملک باز محمد انتقال کر گئے۔

مرحوم حاجی اختر محمد حاجی یوسف اللہ ،حاجی حمداللہ کے والد تھے اور حاجی حسین یاسین زئی، حاجی اسد خان یاسینزئی کے چچا تھے مرحوم کے نماز جنازہ بروز منگل کو صبح 08;00 بجے کلی تلری میں ہو گی۔