زیارت : زیارت پوسٹ آفس کے ملازم و کلی چینہ کے رہائشی محمد دین پانیزئی دیگر ساتھیوں کے ہمراء ہرنائی سے زیارت آتے ہوئے راستے میں انکی گاڑی کھائی میں جا گری جس سے محمد دین پانیزئی موقع ہی پر جان بحق ہوئے جبکہ ان کے دو ساتھی زخمی ہوئے۔
زخمیوں کو مزید علاج کے لئے سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔مرحوم محمد دین پانیزئی پٹواری نجم الدین اور سول ہسپتال کے اسسٹنٹ فارالدین کے بھتیجا تھے۔