زیارت (نامہ نگار) زیارت شہر میں واقع ایک مکان کے احاطے سے انسانی لاش کی ہڈیاں برآمد تفصیلات کے مطا بق ایس ایچ او پو لیس تھانہ زیارت کو اطلاع ملی کے شہر میں واقع ایک مکان کے احاطے میں لاش دفنا یاگیا ہے۔
مالک مکان کی نشاندی پر زمین کھو داگیا تو انسانی ہڈیاں نکلے اس مو قع پر ایس ایچ او خلیل احمد ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹر ز اور میڈیا کے نمائندے بھی مو جو د تھے۔
اس موقع پر ڈا کٹروں نے صحا فیوں کو تفصیلاتبتا ئے ہو ئے کہاکہ یہ ہڈیاں ایک 30سا ل نوجوان کی ہے جن کپڑ ے بھی صیح حالت میں تھے اور لاش کئی سال پر انی ہے۔
زیارت پولیس نے ضروری کاروئی کے بعد انسانی ہڈیوں کو مقامی قبرستان میں امانتا دفنا دیا گیا مزید کا روائی زیارت پولیس کررہی ہے۔