زمبابوے: کان میں دھماکہ، 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی، 11 کو بچا لیا گیا

Zimbabwe

Zimbabwe

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوے میں کان میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق 11 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔