زمبابوے نے پاکستان کیخلاف سیریز کے شیڈول اعلان کر دیا
Posted on September 11, 2015 By Majid Khan کھیل
Zimbabwe Pakistan Series
ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوے کرکٹ میڈیا کے مطابق ہرارے اسپورٹس کلب میں پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز ستائیس ستمبر سے ہو گا جبکہ دوسرا میچ انتیس تاریخ کو کھیلا جائے گا۔
تین ون ڈے میچوں کی سیریز یکم، 3 اور 5 اکتوبر کو کھیلی جائے گی ۔ زمبابوے کے جواب میں پاکستانی ٹیم یہ مختصر دورہ کر رہی ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com