زمبابوے: منان گاگوا نے بطور صدر حلف اٹھا لیا
Posted on November 25, 2017 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
Emmerson Mnangagwa
زمبابوے (جیوڈیسک) ایمرسن منان گاگوا نے بطور صدر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
خبر کے مطابق تقریب حلف برداری میں سابق صدر رابرٹ موگابے شریک نہیں ہوئے۔
75 سالہ ایمرسن نے ہرارے میں سابق صدر رابرٹ موگابے سے ملاقات میں کہا ہے کہ وہ اور ان کا کنبہ زمبابوے میں محفوظ رہے گا۔
یاد رہے کہ 93 سالہ موگابے نے ایک معاہدے کے تحت صدارتی منصب کو خیرباد کہا اور اب ان کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کی جائے گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com