کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ نے کہا ہے کہ بلاول کیساتھ اسی طرح چلیں گے جیسے ذوالفقار علی اور بے نظیر بھٹو کیساتھ تھے، بلاول بھٹو زردای نے آج اپنی سیاست کا آغاز کر دیا ہے۔
مزار قائد کے سامنے باغ جناح میں قائم جلسہ گاہ میں خطاب میں ان کا کہنا ہے کہ سانحہ 18 اکتوبر کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جمع ہوئے ہیں۔