زیکا وائرس: ویکسین بنانے کیلئے بنیادی معلومات حاصل کر لیں: چینی سائنسدان

Zika viru

Zika viru

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی سائنسدانوں نے کہا ہے کہ انہوں نے کامیابی کے ساتھ زیکا وائرس این ایس ون پروٹین کے سٹرکچر کے بارے میں معلومات حاصل کر لی ہیں۔

یہ معلومات شعبہ طب کے ماہرین کو زیکا وائرس سے نمٹنے کے لئے ویکسین بنانے میں مددگار ثابت ہوں گی۔