افغان صدر کا امریکا طالبان مذاکرات کا خیر مقدم

hamid karzai

hamid karzai

افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان صدرحامد کرزئی نیکہا ہے کہ ان کا ملک طالبان کی جانب سے قطر میں رابطہ دفتر قائم کرنے اور امریکا طالبان مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔
حامد کرزئی نے امید ظاہر کی کہ ان اقدامات سے افغانستان میں جاری تشدد کے خاتمے میں مدد ملے گی اور ملک میں بے گناہ شہریوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ ختم ہو گا۔