امریکہ : طوفان کا خدشہ، امریکی ساحلوں پرہائی الرٹ

Storm

Storm

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی جزیرے تائبی میں آنے والا طوفان جنوب مشرقی ساحل کی جانب بڑھ رہاہے۔طوفان کے پیش نظر ساحلی علاقوں میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق اس طوفان سے امریکی تیل و گیس کی تنصیبات کو کسی قسم کے خطرے کا سامنا نہیں ہے اور امید ہے کہ پیر کے روزطوفان کی شدت میں کمی آجائے گی۔