امریکہ، عمار ت زمیں بوس، پچپن افراد زخمی ہوگئے

Building

Building

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک عمارت گرنے سے پچپن افراد زخمی ہو گئے۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ فوری امدادی کارروائی کے باعث ملبے تلے دبے تمام افراد کو نکال لیا گیا اور کسی قسم کاجانی نقصان نہیں ہوا۔