امریکی صدر نے ایران سے ڈرون کا ملبہ دینے کی درخواست کر دی

Obama

Obama

امریکی صدر براک اوباما نے ایران سے ڈرون طیارہ وآپس کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عراق اور امریکہ کے شام کے معاملے پر اختلافات بدستور برقرار ہیں۔
واشنگٹن میں امریکہ کے صدر بارک اوباما اور عراق کے صدر نور المالکی نے شام کے بحران پر مذاکرات کرنے کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں رہنمائوں نے شام کے بارے میں ایک دوسرے کے موقف کو سنا، اس موقع پرامریکہ کے صدر اوباما کا زور تھا کہ شام کے صدر بشر اسدعوام کے قتل میں ملوث ہیں لہذا انہیں حکومت چھوڑ دینی چاہیئے، جبکہ عراق کے صڈر نو رالمالکی کا کہنا تھا کہ خطے کے عوام کو ان کی آزادی ملنی چاہیئے،ان کا کہنا تھا کہ شام کے عوام کو اپنی خودمختاری کی کود حفاظت کا موقع دیا جانا چاہیئے۔