تھیلس اور اناکسی کی طرح اس نے بھی ساری کائنات کا ایک واحد بنیادی عنصر یا کائناتی اصول دریافت کرنے کی کوشش کی۔
اناکسی میندر فلسفے کے اس مکتب سے تعلق رکھتا تھا جسے فلسفے کی تاریخ میں ملطائی مکتب فکر کہتے ہیں۔ تھیلس اور اناکسی کی طرح اس نے بھی ساری کائنات کا ایک واحد بنیادی عنصر یا کائناتی اصول دریافت کرنے کی کوشش کی۔
اس کائناتی اصول کو اس نے لامحدود کا نام دیا یا وہ پہلا مفکر تھا جس نے تجرباتی حقائق کے برعکس اپنے کائناتی اصول (لامحدود) کے ساتھ دائمیت، ثبات اور ہمیشگی کی خاصیتیں منسلک کیں۔