اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا کہ ہے نیب کو موٹو یہی ہے کہ مجرموں کو نہیں پکڑنا۔ چھوٹے لوگوں کو پکڑ لیا جاتا ہے بڑوں کو کچھ کہا جاتا۔
سپریم کورٹ میں اوگرا عملدر آمد کیس کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے نیب کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آپ لکھ دیں کہ توقیر صادق کو نہیں پکڑنا۔