اٹلی کے معروف فیشن ڈیزائنر والینٹینو نے اپنی کلیکشن پر مشتمل ورچوئل میوزیم متعارف کرادیا۔ والینٹینو نے اپنی کلیکشن کے لئے اب دنیا بھر کیفیشن کے شوقین کو منتخب کیا ہے۔اس لئے ورچوئیل پر بنایاگیا میوزیم لائونچ کردیا۔ اس ورچوئل میوزیم میں اب تک کے تمام کلیکشن اور دیدہ زیب ڈیزائنز شامل تھے۔ ویب سائٹ پر دیا گیا تھری ڈی ورچوئیل بالکل فری ہے۔ جو چاہے اسکو دیکھ کر ڈیزائن منتخب کرسکتا ہے۔اس ویب سائٹ پر تین سو سے زائد ملبوسات ہیں۔