ایران پر حملے کا فیصلہ نہیں کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم

netanyahu

netanyahu

(جیو ڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ امریکی صدر براک اوباما سے ملاقات میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا تھاکہ اسرائیل کو اپنے قسمت کافیصلہ خودکرنے کاحق حاصل ہونا چاہئے۔ ایران کاایٹمی پروگرام خطرہ ہے۔ اسے ایٹمی ہتھیار تیارکرنے کی اجازت نہیں دینی چاہئے۔ نیتن یاہو کے مطابق ایران پر دباؤ بڑھایا جا رہا ہے۔