لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام کے لیے خوش خبری یہ ہے کہ ایرانی صدر نے پاکستان کوتوانائی بحران سے نکالنے کیلئے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے۔ کہاوت ہیدوست وہ جو مشکل میں کام آئے،،دوستی نبھانے کااس سے بہتر موقع کیاہوسکتاہیکہ جس چیزکی ضرورت ہو وہ وقت پر دے دی جائے۔
ایران کیصدر احمدی نژادکے ذہن میں شاید یہی بات تھی جو انہوں نے بجلی دینے کاوعدہ کیا،،صرف زبانی کلامی بات نہیں کی اسے تحریری معاہدے کی شکل بھی دے ڈالی،ایرانی بجلی سے تو پہلیہی پاکستان کیکچھ سرحدی علاقوں کے گھر روشن ہورہے ہیں،، اب ایک ہزار میگاواٹ تفتان کوئٹہ ٹرانسمیشن لائن اور گوادر پاور سپلائی پراجیکٹ پر بھی معاہدہ ہوگیا ہے۔