ایشیاء میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

Oil Prices

Oil Prices

سنگاپور(جیوڈیسک) ایشیاء میں لین دین کے دوران بدھ کو تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا. کیونکہ امریکی بجٹ کے بارے میں مذاکرات پر غیر یقینی صورتحال قیمتوں پر اثر انداز ہوئی۔

نیویارک میں لائٹ سویٹ خام تیل جنوری کے لئے بڑا سودا 17 سینٹس اضافے کے ساتھ 88.67 ڈالر جبکہ برینٹ نارتھ سی خام تیل 8 سینٹس اضافے کے ساتھ 109.92 ڈالرز تک پہنچ گیا۔