بلوچستان کے مسائل حل کرناچا ہتے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان

Firdows

Firdows

وفاقی وزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کے مسائل حل کرنا چاہتی ہے۔ خواہش ہے کہ بلوچ قیادت آل پارٹیز کانفرنس میں شریک ہو۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت یہ چاہتی ہے کہ بلوچستان کے عوام کو خوشحالی کے سفر میں شریک رکھا جائے ۔ بلوچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے۔