بلینک رنگ میں اپنا کردار پسند نہیں آیا ، ایمہ واٹسن

Emma watson

Emma watson

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) لندن ہالی ووڈ ادکارہ وگلوکارہ ایمہ واٹسن نے کہا کہ انہیں بلینک رنگمیں اپنا کردار پسند نہیں آیا اس لئے انہوں نے یہ فلم بھی نہیں دیکھی۔ 22 سالہ اداکارہ ایمہ واٹسن نے فلم میں نوجوان مجرم کا کردار ادا کیا ہے۔ انہیں فلم میں اپنا کردار پسند نہیں آیا۔ انھوں نے کہا کہ میں نہیں سمجھتی کہ میں یہ فلم کبھی دیکھ بھی پاں گی کیونکہ فلم میں مجھے اپنے ادا کئے ہوئے کردار سے نفرت ہے۔ میں پہلی بار اپنی کوئی فلم نہیں دیکھوں گی۔