بھارت ایران سے تیل کی درآمد کم کرے، ہیلری کلنٹن

Hillary Clinton

HillaryClinton

انہوں نے کہا کہ امریکا شاید آئندہ دو ماہ تک یہ فیصلہ نہ کر سکے کہ آیا بھارت کو ایران سے تیل کی درآمد پر مالیاتی پابندیوں سے استثنا دیا جائے یا نہیں۔ بھارتی اخبار کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کے اس مطالبے پر بھارتی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ایران کو اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں لیکن بھارت توانائی کی اپنی ضروریات کو نظر انداز نہیں کر سکتا۔