بھارتی الیکشن کمیشن نے راہول گاندھی کو نوٹس جاری کر دیا

 Rahul Gandhi

Rahul Gandhi

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی الیکشن کمیشن نے کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرنوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے حکمران جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو 4 نومبرکوطلب کیا ہے۔ راہول گاندھی نیتقاریرمیں مظفر نگر فسادات کیمتاثرین پر آئی ایس آئی سے روابط کا الزام لگایا تھا اور بی جے پی کو نفرت پھیلانے کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔ راہول نے کہا تھا کہ پاکستانی ایجنسیاں مظفر نگر کے مسلمانوں سے رابطے میں ہیں۔