بھمبر کی خبریں 15/12/2013

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں پبلک ٹرا نسپو رٹ کے مختلف جگہو ں پر قائم اڈے مسافرو ں اور عوام علا قہ کے لئے وبا ل جان بن گئے مختلف روٹس پر چلنے والی بسیں اور ویگنیں 3مختلف اڈو ں سے روا نہ ہو نے کے با عث مسا فرشدید اذیت سے دو چار شہر کے اندر مختلف جگہو ں پر قائم اڈ وں کو ایک ہی جگہ شفٹ کر کے جنر ل بس اسٹینڈ قائم کیا جا ئے شہر ی اور عوا می حلقو ں کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطابق بھمبر شہر کے اندر بسو ں اور ویگنوں کے3مختلف جگہو ں پر اڈے بنے ہو ئے ہیں میر پو ر کو ٹ جمیل جا نے والی ویگن میر پور چو ک اور سما ہنی چو ک کے در میا ن سے جبکہ لا ہو ر ،سما ہنی سمیت دیگر علا قو ں کو جا نے وا لی ویگنیں اور بسیں پرا نے لا ری اڈ ے سے گجرا ت جا نے وا لی ویگنیں مسلم بازار سے چلا ئی جا رہی ہیں شہر کے اندر 3مختلف حصو ں سے جا نے وا لی پبلک ٹرا نسپو رٹ کے باعث عام مسا فرو ں اور شہر یو ں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے بھمبر کے شہر اور عوا می حلقو ں نے اعلیٰ حکومتی حکا م اور ضلعی انتظا میہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ شہر کے اندر قائم مختلف اڈے ختم کرکے ایک ہی جگہ پر جنر ل بس اسٹینڈ بنا کر مسا فرو ں کی پر یشا نی دور کی جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں سکول وکا لج کے اوقات میں گر لز ہا ئی سکو ل ،گر لز کا لج اور مسٹ یو نیو رسٹی روڈ پر آوارہ گرد نو جوانو ں کا را ج سکو ل کا لج اور یو نیو رسٹی جا نے وا لی طا لبا ت پرفقر ے کسنے ان کا پیچھا کر نے اور انہیں ہرا سا ں کر نا معمو ل بن گیا کئی طا لبا ت نے خو ف ما رے سکو ل کا لج جا نا چھو ڑ دیا والد ین بھی پر یشا ن سکو ل کا لج اوقات میں پو لیس اہلکا رتعینا ت کئے جا ئیں طا لبا ت اور وا لد ین کا ایس ایس پی بھمبر سے مطا لبہ تفصیلا ت کے مطابق بھمبر میں سکو ل اور کا لج کے اوقا ت میںآوا رہ گرد نو جو انو ںنے طا لبا ت کے ساتھ بد تمیز ی ،فقر ے کسنے اور بازیبا اشا رے کر نے معمو ل بنا لیا ہے جس کے باعث طا لبا ت میں پر یشا نی کی لہر دوڑ گئی ہیں جبکہ کئی ایک طا لبا ت نے آوا رہ گرد نو جو انو ں کی حر کتو ں سے تنگ آکر سکو ل وکا لج کا خیر با د کہہ دیا ہے آوارہ گرد نو جو ان صبح اور چھٹی کے اوقا ت میں سکو ل وکا لج اور یو نیو رسٹی رو ڈ پر کھڑے ہو کر طا لبا ت کو تنگ کرتے ہو ئے نظر آتے ہیں طا لبا ت اور والد ین نے ایس ایس پی بھمبر سے مطا لبہ کیا ہے کہ سکو ل وکا لج میں صبح اور چھٹی کے ٹا ئم پو لیس اہلکا ر تعینا ت کئے جا ئیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر بر نا لہ رو ڈ پر پر ی مکس تا رکو ل ڈالنے کا کا م شروع ابووا لہ سے بر نا لہ تک 4دنو ں میں پر ی مکس ڈا ل دی جا ئے گی سڑ ک کی تعمیر شروع ہو نے پر عوام علاقہ میں خو شی کی لہر دوڑ گئی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر ،بر نا لہ رو ڈ پر ٹھیکیدا ر عرفا ن انو ر نے پر ی مکس تا رکو ل ڈا لنا شروع کر دی ابو وا لہ فیکٹر ی سے بر نا لہ مین بازا ر تک پر ی مکس تا رکو ل ڈا لنے کا عزم کیا ٹھیکیدا ر نے پا رٹ ون میں بر سا لی سے ابو وا لہ فیکٹر ی تک پہلے ہی پر ی مکس ڈا ل دی تھی اور حکومت اور محکمہ شا ہرا ت کی طرف سے عدم ادا ئیگی بلا ت کی وجہ سے کا م بند ہو گیا تھا اب دو با رہ ایکسئین شاہرا ت بھمبر چوہدر ی ند یم اقبا ل کی کاوشو ں سے ٹھیکیدا ر نے2009کے محکما نہ ریٹ پر دو با رہ کا م شروع کرد یا ہے پا رٹ ون میں بڑ ھنگ سے برسا لی اور ابو وا لہ سے بر نا لہ تک بھمبر بر نا لہ رو ڈ پر پر ی مکس کا کا م ابھی ادھو را تھا اب دو با رہ کا م شرو ع ہو گیا ہے پہلے مر حلے میں ٹھیکیدار نے ابووا لہ سے بر نا لہ تک جبکہ دو سر ے مر حلے میں فرو ری میں بڑ ھنگ سے برسا لی تک پر ی مکس تا رکو ل ڈا ل دی جا ئے گی دوبا رہ کا م شرو ع ہو نے پر عوا م میں خو شی کی لہر دوڑ گئی ہے سڑ ک کی بر نا لہ تک تعمیر مکمل کر نے پرعوام نے محکمہ شا ہرا ت بھمبر اور ٹھیکیدا ر کو زبر دست الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کیا ہے اور امید کی ہے کہ سڑ ک کی پا رٹ تھر ی کے کا م کو بھی مکمل کروا نے کے لئے محکمہ شا ہرا ت اپنی ذمہ داری پو ری کر ے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)صدر مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ آزاد کشمیر ملک محمد حنیف کا یو تھ لو ن سکیم کا کو ارڈینئٹر مقرر ہو نا خوش آئند ہے یو تھ لو ن سکیم پا کستا ن کی ترقی اور خو شحا لی میں اہم کر دار ادا کر ے گا ان خیا لا ت کا اظہار پا کستا ن مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر کے را ہنما چوہدر ی آصف یو سف نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر یو تھ کو منظم ،متحر ک اور فعا ل بنا نے میں ملک محمد حنیف کا بنیادی رو ل ہے ان کی کا وشو ں سے مسلم لیگ یو تھ ونگ مضبو ط قوت کے طو ر پر سا منے آئی ہے آزاد کشمیر کے نو جو انو ںکو یو تھ لو ن سکیم میں شا مل کروا نے میں صدر یو تھ ونگ ملک محمد حنیف کا کلیدی کردار ہے وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نواز شر یف اور یو تھ لو ن سکیم کی چیئرپر سن محتر مہ مر یم نو از نے ملک محمد حنیف کو آزاد کشمیر کشمیر یو تھ لو ن سکیم کا کوارڈینئٹر مقرر کر کے ان کی خدا داد صلا حیتو ں کے اوپر اعتما د کا اظہا ر کیا ہے انہو ں نے کہا کہ یو تھ لو ن سکیم سے نو جوا نو ں کو روزگا ر کے مواقع ملے گئے اور پا کستا ن اور آزاد کشمیر سے بے روزگا ری کے خا تمے میں مدد ملے گی انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نواز شر یف کی یو تھ لو ن سکیم اور بز نس لو ن سکیم سے پا کستا ن کے اندر تر قی اور خوشحا لی میں کلید ی کر دا ر ادا کر ے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ریسکیو 1122نے بروقت کا رروا ئی کر کے بھمبر کو بہت بڑ ے سا نحہ سے بچا لیا ہے ریسکیو 1122کے جو انو ں نے انتظا میہ کی بھر پو ر مدد سے اپنی جا نو ں کی پروا ہ نہ کر تے ہو ئے آگ پر قا بو پا کر بہت بڑ ے نقصا ن سے بچا لیا ہے گیس سلنڈرو ں کے گودا م میں آگ کی اطلا ع پر فو راً وہا ں پہنچ کر اور جا ن کی پرواہ نہ کر تے ہوئے با وجو د اس کے کہ ان کے پاس خا طر خوا ہ آلا ت بھی مو جو د نہ تھے ریسکیو کے عملہ نے یہ با ت ثا بت کر دی ہے کہ اپنے شعبہ سے لگا ئو اور انسا نیت کی بھلا ئی اگر دل میں ہو تو بہت بڑ ے بڑ ے چیلنجز سے بھی انسا ن نمٹ سکتا ہے صرف جذ بہ انسا نیت ہو نا ضرو ری ہے یہ با ت سید مد ثر حسین بخا ری ضلعی رہنما شیعہ علما ء کو نسل آزاد کشمیر نے اپنے ایک بیا ن میں کہی انہو ں نے ریسکیو 1122کے عملہ کو جا ن پر کھیل کر آگ پر قا نو پا نے پر شکر یہ ادا کر تے ہو ئے حکومت وقت سے اپیل کی ہے کہ ریسکیو کے محکمہ کو مستقل کیا جا ئے اور ان کو بھمبر میں ایک مستقل دفتر کی فرا ہمی کو یقینی بنا یا جا ئے اور خا طر خوا ہ آلا ت بھی مہیا کئے جا ئیں انہو ں نے ڈپٹی کمشنر ضلع بھمبر سے بھی اپیل کی کہ ریسکیو 1122کے عملہ کو تعر یفی اسنا د دے کر ان کی حوصلہ افزا ئی کی جا ئے تا کہ عو ام کے جا ن و ما ل کی حفا ظت کر نے وا لے اس محکمہ کے ملازمین کے حوصلے بلند ہو ں اور وہ آئند ہ آنے وا لے وقتو ں میں اور زیا دہ دل جمعی اور لگا ئو سے کا م کر کے ملک اور قو م کی ترقی میں اہم کر دا ر ادا کر سکیں اس موقع پر انہو ں نے ضلعی انتظا میہ کے بروقت اقدا م کی بھی تعر یف کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر ضلع بھمبر چو ہدری محمد طیب کا شکر یہ ادا کیا اور کہا کہ انتظا میہ نے بروقت اقدا م سے عوا م کے دل جیت لئے ہیں اوربھمبر کے عو ام کو بڑ ے نقصا ن سے پچا لیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسئلہ کشمیر پا کستا ن کی تر جیحا ت سے خا ر ج ہو چکا ہے ان کشمیر کی تقسیم کے فا ر مو لے اپنا ئے جا رہے ہیں کشمیر کی تقسیم کے معا ملے پر بند کمرو ں میںہو نے وا لے اجلاس کشمیر ی قو م کی قر با نیو ں کو فرا مو ش کر نے کے مترادف ہیں کشمیر ی ایسی سازشیں کبھی کا میا ب نہیں ہو نے دینگے ان خیا لا ت کا اظہار کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے مر کز ی سینئر نا ئب صدر حا جی محمد یٰسین نے اپنے ایک بیا ن میںکیا انہو ں نے کہا کہ کشمیر پر پا کستا ن کی تر جیحا ت بد ل چکی ہیں پا کستا ن دا خلی طو ر پر طبقاتی جنگ میں مبتلا ہو چکا ہے جو دن بدن تیز ہو تی جا رہی ہے پا کستا ن کے عو ام کئی پا رٹیو ں کو مینڈ یٹ دے دے کر آزما چکے ہیں لیکن کو ئی بھی ان کی آرزو اور امنگو ں پر پو را نہیں اتر سکا پے پاکستا ن میں آنے وا لی حکو متو ں نے کشمیرکی آزادی کو پہلی تر جیح نہیں دی بلکہ انہو ں نے صرف دا خلی استحکا م ،وفاق کی سا لمیت اور اقتصا دی اور توا نائی بحرا ن پر قا بو پا نے کو تر جیح دی انہو ں نے کہا کہ بیس کیمپ آزاد کشمیر کے اندر سکندر حیا ت ،قیو م ،سلطان ،مجید ،فا روق حیدر ،پیپلز پا رٹی ،نو ن لیگ اور مسلم کا نفر نس کی لڑا ئیا ں ہو رہی ہیں اور یہ سب لڑا ئیا ں اپنا پیٹ بھر نے کے سوا کچھ نہیں ہیں اور یہ کشمیر ی قوم کے لئے زہر قا تل اور ریاست جمو ں وکشمیر کی وحدت کو پا رہ پا رہ کرنے کے مترادف ہے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کی دھر تی ہما رے لئے قابل عز ت اور پو را عالم اسلا م ہمارا گھر ہے ہم سے بڑ ھ کر پا کستا ن کا خیر خوا ہ کو ئی نہیں ہے پا کستا ن کے حکمرا نو ں اور سیا سی لیڈرو ں کی بد اعما لیو ں کی وجہ سے آج پا کستا نی قوم دنیا بھر میں ذلیل ہو رہی ہے اور دوسر ی طرف کشمیر سے محبت کے دعوئے کر کے پس پر دہ تقسیم کشمیر کی سازشیں بھی عرو ج پر ہیں جنہیں انشا اللہ کشمیر ی قو م نا کا م بنا ئے گی۔