بھمبر کی خبریں 26/11/2013
Posted on November 26, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) دکھی انسانیت کی خدمت کر کے سکون قلب حاصل ہوتا ہے حقوق العباد ادا کر نے والے دنیا اور آخرت میں کامیاب و کامران ہونگے اللہ تعالیٰ کی ذات نے جو کچھ دے رکھا ہے اس کو خدمت خلق کے لئے دل کھول کر خر چ کر رہا ہو ںان خیالات کا اظہا ر بر طا نیہ کی معرو ف کا ر و با ری وسما جی شخصیت چو ہد ری محمد یو نس آف کا لچھ نے چنا ر میڈ یا سنٹر میں پر یس نما ئند گا ن سے خصو صی گفتگو میں کیا انہو ں نے کہا کہ روز قیا مت حقوق اللہ معا ف ہو جا ئیں گے لیکن حقوق العبا د کا حسا ب دینا پڑ ے گا حقوق العبا د کا خیا ل رکھنے وا لو ں کو دنیا اور آخر ت دو نو ں میں کا میا بی و کا مرا نی حا صل ہو گی اللہ تعالیٰ کی ذا ت کا لا کھ لا کھ شکر گز ار ہو ں کہ اللہ کی ذا ت نے مجھے دنیا کے اندر ما ل و دولت عطا کیا اس کو دل کھو ل کر خدمت خلق کے لئے خر چ کر نے کا جذ بہ اور حو صلہ بھی دیا ہے خد مت خلق کا کا م کر کے دل کو سکو ن ملتا ہے انہو ں نے کہا کہ اگر پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے اندر صا حب حیثیت لو گ ایما ندا ری کے ساتھ اپنے ما ل سے زکو ة ادا کر نا شرو ع کر دیں اور زکوة اصل حق دا رو ں تک پہنچ جا ئے تو پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے اندر کو ئی شخص بھی غر یب نہ ہو اور نہ ہی کو ئی ضرورت مند رہے گا انہو ں نے کہا کہ دنیا کے اندر جو لو گ خد مت خلق کا کا م کر رہے ہیں وہ عظیم لو گ ہیں نفسا نفسی کے اس دو ر میں دوسروں کے لئے کا م کر نا اور ان کے لئے وقت اور ما ل دینا بڑا مشکل اوکٹھن کا م ہیں جو لو گ خد مت خلق کے لئے کا م کر رہے ہیں وہ لا ئق تحسین ہیں انہو ں نے کہا کہ جد ید دو ر اور مو جو دہ حا لا ت کے اندر میڈیا کی بڑ ی اہمیت ہو گئی ہے میڈ یا اگر نیکی بھلا ئی اور انسا نیت کی خدمت کی طرف تو جہ دے تو معاشرے کے اندر مثبت تعمیر ی اور فلا حی تبد یلیا ں پیدا ہو سکتی ہیں انہو ں نے مز ید کہا کہ بھمبر کے صحا فی بھی لا ئق تحسین ہیںجو انتہا ئی کٹھن اور مشکل حا لا ت کے اندر اپنی قومی اور معاشر تی ذمہ دا ریا ں ادا کر رہے ہیں ۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیرصدارت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلا س میں مسلم لیگ نو ن کے سینئر نائب صدر و ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فاروق ،چو ہدر ی خا لد یو سف ،چو ہدر ی آصف یو سف ،چو ہدر ی تصدق یو سف کی ہمشیر ہ اور چو ہدر ی ظہیرالد ین با بر کی زو جہ محتر مہ اور چو ہدر ی علی با بر کی والد ہ محتر مہ کی اچا نک وفا ت پر دکھ و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حو مہ کے در جا ت کی بلند ی کے لئے مغفرت اور پسما ندگا ن کے لئے صبرو جمیل کی اجلاس میں ملک شو کت حسین ،چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ، طا رق محمو د ثا قب ،ڈا کٹر طا رق شاکر ، قا ضی انصر زما ن ،فیصل صغیر شمیم ،عزیز الر حمن نا ز ، چو ہدر ی سلیم ساگر، مرزا ند یم اختر ،جہا نگیر پا شا ، شیراز پر ویز مشتا ق،محمد یٰسین تبسم ، عا بد زبیر ،چو ہدر ی ارشد محمود غاز ی ، راشد سبحا نی ،را جہ وحید مراد،چو ہدر ی وسیم نذر ،ارشد چو ہدر ی ،ذیشا ن مصطفی ،مرزا عمر فاروق ،شیخ فیصل مقصود نے شر کت کی۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سیز فا ئر لا ئن پردیو ار کی تعمیر کا بھا رتی منصو بہ کشمیر کی جبر ی تقسیم کو مستقل کر ینکی سا زش ہے جسے کشمیر ی قو م کبھی کا میا ب نہیں ہو نے دیں گی تما م سیا سی جما عتیں اور قا ئد ین بھا رتی گھنا ونے منصو بے کو نا کا م بنا نے کے لئے متحد ہو جا ئیں عا لمی برا دری بھا رت کو جا ر حا نہ اقدا ما ت سے با ز رکھنے کے لئے عملی اقداما ت اٹھا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر کشمیر کو نسل بر سلز کے چیئر مین سید علی رضا ،کشمیر ی کمیو نٹی یو رپ کے چیئر مین را جہ عمرا ن خا لق ،جمو ں وکشمیر لبر یشن فر نٹ یورپ کے صدر مرزا شبیر جرا ل ،کشمیر فر یڈم مو ومنٹ یو رپ کے صدر شیخ عبدا لرزاق نے بھا رت کی طرف سے سیز فا ئر لا ئن پر پختہ دیوا ر کی تعمیر کر نے کے اعلا ن پراپنے رد عمل کا اظہا ر کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ہندو ستا ن کی طرف سے مقبو ضہ کشمیر میں سیز فا ئر لا ئن پر دیو ار بر لن کی طرز پردیو ار تعمیر کر نے کا بھا رتی منصو بہ ریا ست جمو ں وکشمیر کو تقسیم کر نے کی سازش ہے جس کے ذریعے وہ کشمیر ی قوم کو مستقل طو ر پرتقسیم کر نا چا ہتا ہے لیکن کشمیر ی قو م بھا رتی سا زش اور گھنا و نے منصو بہ کو کسی صورت کا میا ب نہیں ہو نے دیں گے بھا رت کی طرف سے آئے روز جا رحا نہ اقدا ما ت اٹھا نے کی و جہ سے جنو بی ایشیا ء کے امن کو شدید خطر ات لا حق ہو رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ کشمیر یو ں کو مستقل طو ر پرتقسیم کر نے سے اقوا م متحدہ کی سا کھ بھی متا ثر ہو گی بین الاقوا می دنیا بھا رت کے جا رحا نہ اقد اما ت کو نو ٹس لے اور جنو بی ایشیا ء کو ایٹمی جنگ سے محفو ظ رکھنے کے لئے عملی اقد اما ت اٹھا ئے
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ماسٹر محمد نصیر ،مہر با برعلی ،سید مر تضیٰ گیلا نی ،ماسٹر محمد مشتاق ،ظہیرعبا س نے اپنے ایک مشتر کہ بیا ن میں پرو فیسر آصف رضا بٹ کو پرو فیسرز ایسو سی ایشن مسٹ یو نیو رسٹی آزادکشمیر کا مر کز ی صدر منتخب ہو نے پر مبا ر کبا د دی ہے اور کہا کہ پرو فیسر آصف رضا بٹ قابل ،فر ض شنا س اعلیٰ صلا حیتو ں کے ما لک ما ہرتعلیم ہیں پرو فیسرز ایسو سی ایشن کے انتخابا ت میں انہیں بھا ری اکثریت سے کا میا بی دلا نا ان کی صلا حیتو ں پر بھرپو ر اعتما د کا اظہا ر ہے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بلدیہ بھمبر اہلیا ن لو ئر سیر لہ سے سو تیلی ما ں کا سلو ک بند کر ے گز شتہ 4سال سے در پیش مسئلہ لو ئرسیر لہ حا جی یو سف لنک روڈ کی مر مت اور نکا سی آب کا نا لہ تعمیر کر ے اہلیا ن سیر لہ بلد یہ بھمبر کو پرا پرٹی کی مد میںلا کھو ں کا ٹیکس ادا کر رہے ہیں پھر بھی نظراند از کر نا بڑ ی زیا دتی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر لو ئر سیر لہ کے رہا ئشیو ں را جہ مظہر اقبا ل ،مرزا خاد م حسین،را جہ ولید پاشا ،ملک عا مر شہزا د اور مرزا عثما ن نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ حا جی یو سف لنک روڈ لو ئر سیر لہ گز شتہ 4سا ل سے خستہ حا لی کا منظر پیش کر رہی ہے بلد یہ بھمبر کے ذمہ دارو ں اورسیا سی عوا می نما ئندو ں نے متعدد با ر سڑ ک کی مر مت اور نکا سی آب کے نا لے کی سکیمیں مر تب کرو انے کی یقین دھا نیا ں کروا ئی لیکن با ت کا غذ ی کا رروا ئی سے آگے نہ بڑ ھ سکی انہو ں نے کہا کہ برسا ت کے مو سم میں حا لا ت بہت خراب ہو جا تے ہیں سڑ ک بڑ ے جو ہڑ میں تبد یل ہو جا تی ہے جس کے با عث علا قہ کے مکین اپنے گھرو ں کے اندر قید ہو کر رہ جا تے ہیں اور بچو ں کو سکو ل و کا لجز جا نے میں جبکہ اہل محلہ کے نما زیو ں کو مسجد میں جا نے میں شدید پریشا نی کا سا منا کر ناپڑ تا ہے جبکہ ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹر ہسپتا ل جا نے وا لے رکشے بھی اسی را ستے سے گز رتے ہیں انہیں بھی آمد رفت میں شدید مشکلا ت کا سامنا ہے انہو ں نے مز ید بتا یا کہ اہلیا ن سیر لہ بلد یہ بھمبر کوپرا پر ٹی کی خر ید وفر وخت کی مد میں لا کھو ں رو پے سالا نہ ٹیکس ادا کر رہے ہیں اس کے باو جو د بلد یہ کی طرف سے اہلیا ن لو ئر سیر لہ کو نظر انداز کر نا بہت بڑ ی زیا دتی اور انکے بنیا دی حقوق سلب کر نے کے مترادف ہیں انہو ں نے کہا کہ ہما را مطا لبہ ہے کہ لو ئر سیر لہ حا جی یو سف لنک رو ڈ کی فو ری طو ر پر مر مت اور نا کا سی آب کے نا لے کی تعمیر شروع کی جا ئے اور اہلیا ن سیر لہ کے ساتھ زیا دتی بند کی جا ئے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ریڈفا ونڈیشن کے زیراہتما م دو روزہ ما ہ نو مبر ما ہ اقبا ل کے عنو ان سے ضلع بھمبر کے سکو لو ں کے بچو ں کے در میا ن تقر یر ،کو ئز ،بیت با زی ،مضمو ن نو یسی اور کلا م اقبا ل کا مقا بلہ شرو ع تقر یب میں ریڈ فا ونڈ یشن ضلع بھمبر کے طلبا نے حصہ لیا تفصیلا ت کے مطا بق ریڈ فا ونڈ یشن کے زیراہتما م ریڈ فاو نڈ یشن سکو لز ضلع بھمبر کے طلبا کے در میا ن علا مہ اقبا ل کے حوا لے سے دو روزہ ما ہ نو مبر ما ہ اقبا ل کے عنو ان پر تقر یر ی ،کو ئز ،بیت با زی ،مضمو ن نو یسی اور کلا م اقبا ل کے مقا بلہ شرو ع ہو گیا مقا بلہ کی تقر یب 26اور27نو مبر تک جا ری رہے گی مقابلہ تقر یب میں ریڈ فا ونڈ یشن ضلع بھمبر کے طلبا و طا لبا ت حصہ لے رہے ہیں پہلے دن طلبا کے در میا ن مقا بلہ جا ت ہو ئے جبکہ دو سے دن طا لبا ت کے در میا ن مقا بلہ جا ت ہو نگے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) مسلم لیگ نو ن کے سینئرنا ئب صدر و ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق کی ہمشیر ہ کی وفات پر اظہا ر تعزیت کے لئے آنیوا لو ں کا دو سر ے دن بھی تا نتا بند ھا رہا اس دو را ن فا تحہ خوا نی اور اظہا ر تعز یت کے لئے آنے والی شخصیا ت میں مسلم لیگ نو ن یو تھ و نگ کے مر کز ی راہنما چو ہدر ی عظیم بخش، سینئر صحا فی جاو ید اقبا ل ہا شمی ، سا بق سپیکر اسمبلی و مسلم لیگ نو ن کے جنر ل سیکر ٹری شا ہ غلا م قادر،ایم ایل ائے شو کت شاہ ،سردا رارشد نیاز ی ،مر کز ی نا ئب صدر مسلم کا نفر نس چو ہدر ی محمد اشرف ،عبدا لقیو م قمر ، چو ہدر ی جمیل تبسم ،چو ہدر ی خا لد مسعود ڈڈیا ل ،چو ہدری عبدا لر حمن ،صوفی رشید احمد ،را جہ فضل الر حمن ،را جہ شفیق اللہ ایڈووکیٹ ،،صدر یو تھ ونگ آزاد کشمیر ملک محمد حنیف ،بلا ل عزیز نو ر،کر نل وقار نو ر بر نا لہ ،چو ہدر ی محمد ضمیر ،سا بق چیئر مین سما ہنی چوہدر ی نسیم،پیپلز پا رٹی کے را ہنماچو ہدر ی و حید اکر م،جج سردا راختر ،سجا د شر یف ،مسلم لیگ نو ن چیچیا ں کے را ہنما را جہ نو ید گوگا ،مرزا شبیر قمر ،مہر حا جی طا لب حسین صراف ،سیکر ٹری جنر ل کشمیر پر یس کلب ملک شوکت حسین ،چو ہدر ی سلیم سا گر سمیت عدلیہ ،وکلا ،سول سوسا ئٹی حلقہ احبا ب اور بیو رو کر یسی کی بڑ ی تعداد نے چو ہدر ی طا رق فا روق کے گھر جا کر فا تحہ خوانی کی
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com