پہلی بار حکومت کی طرف سے ہیگ کانفرنس میں امریکی وفد کا مشیر مقرر کیا گیا اور اسی سال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی نمائندہ بنایا گیا۔
جان فوسٹر ڈلس نے 1908 میں پرنسٹن یونیورسٹی سے وکالت کا امتحان پاس کیا۔ 1907 میں پہلی بار حکومت کی طرف سے ہیگ کانفرنس میں امریکی وفد کا مشیر مقرر کیا گیا اور اسی سال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی نمائندہ بنایا گیا۔
1953 میں جنرل آئزن ہاور نے وزیر خارجہ مقرر کیا۔ 1959 میں سرطان میں مبتلا ہو کر مستعفی ہوا اور چند ہفتے بعد وفات پا گیا ۔ امریکی مدبرین کے عقابی گروہ Hawks سے تعلق رکھتا تھا۔ کمیونزم کا کٹر مخالف اور کمیونسٹوں کو کسی بھی قسم کی رعایت دینے کا مخالف تھا۔