جرمنی میں 2012 فلم فیسٹیول شروع ہو گیا

Jermany

Jermany

دو ہزار بارہ برلن فلم فیسٹیول جرمنی کے دارالحکومت میں شروع۔ میلے کا افتتاح فرانسیسی انقلاب کے متعلق ڈرامے کے پریمیئر سے کیا گیا۔ برلن فلم فیسٹیول دوہزار بارہ کی افتتاحی کی تقریب جس ڈرامے کے پرمیئر سے ہوئی۔ وہ ڈرامہ فرانس میں انقلاب کے آغازکے متعلق ہے۔

فیئر ویل ٹو مائی کوئین کے پریمیئر کے بعد اس کا موازنہ عرب ممالک میں سیاسی و سماجی اصلاحات کیلئے جاری عوامی تحریک سے کیا گیا۔ چنتل تھامس کے ناول سے ماخوذ یہ کہانی اس دور کے نوکر سدونی کے ذریعے بیان کی گئی ہے۔