حاجی ارشاد بٹ نے ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے چچا کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے

گجرات : یوکے کی ممتاز سماجی شخصیت حاجی ارشاد بٹ نے بذریعہ ٹیلی فون چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے چچا کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ، انہوںنے کہا کہ ہم ڈاکٹر رزاق احمد غفاری اور ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، اور ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔