خام تیل کی قیمت 98ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی

oil

oil

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اٹھانوے ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے سودے ایک ڈالر باسٹھ سینٹس اضافے سے اٹھانوے ڈالر انتالیس سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔
برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے ایک ڈالر اکتیس سینٹس اضافے سے ایک سو سات ڈالر اکہتر سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔