خدمت مرکز کے زیر اہتمام کمیونٹی ہال بھمبر میں 8 اور9 اکتوبر کو دو روزہ فری آئی کیمپ لگایا جائیگا
Posted on October 7, 2012 By Geo Urdu سٹی نیوز
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) خدمت مرکز کے زیر اہتمام کمیونٹی ہال بھمبر میں 8 اور9 اکتوبر کو دو روزہ فری آئی کیمپ لگا یا جائیگا فری آئی کیمپ میں مریضوں کا فری چیک اپ اور آپریشن کیا جائے گا تفصیلات کیمطابق خدمت مرکز کے زیر اہتمام کمیونٹی ہال بھمبر میں 8 اور9 اکتو بر کو 2 روزہ فری آئی کیمپ لگایا جا ئیگا فری آئی کیمپ میں مریضوں کا فری چیک اپ ،آپریشن اور ادویات دی جائیں گی ۔