دارلعلوم دیوبندی اسلامک یونیورسٹی کیوائس چانسلرمولانا ابوالقاسم بنارسی وزیراعلی گجرات نریندرمودی پربرس پڑے۔کہتے ہیں مذہبی ہم آہنگی کے قیام کیلیے ان کی تین روزہ بھوک ہڑتال ڈرامہ ہے۔ ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا ابوالقاسم نیکہاکہ نریندی مودی کی بھوک ہڑتال سوائے دکھاواکیاور کچھ نہیں وہ مذہبی بھائی چارہ قائم کرنیکیلیے سنجیدہ نہیں ہیں۔ ان کاکہناتھاکہ گجرات میں مذہبی فسادات کروانیوالے نریندر مودی بھوک ہڑتال کیذریعے اپنے گناہوں سے نجات حاصل نہیں کر سکتے۔ انہوں نیمسلمانوں کونریندرمودی کی حمایت اوران کیپاں چھونے سیمنع کرتے ہوئے کہاکہ یہ عمل مسلمانوں کیعزت نفس کیخلاف ہے اس لیے اس سے پرہیز کرنا چاہیے۔