دعوت نامہ

مکرمی و محترمی!
جناب نیوز ایڈیٹر صاحب/ اسائنمنٹ ایڈیٹر صاحب/ بیوروچیف صاحب/ چیف رپورٹر صاحب/ چیف کیمرہ مین صاحب

چیئرمین تحریک تحفظ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کل مورخہ2 فروری2013 بوقت دن 3 بجے ایوان اقبال لاہور میں پارٹی کے پہلے ورکرزکنونشن سے خطاب کریں گے۔
براہ کرم کوریج /لائیو کوریج کا اہتمام کیا جائے
روحیل اکبر
مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات
تحریک تحفظ پاکستان
03466444144