دو ہزار چودہ تک غیر ملکی فوجیں واپس چلی جائیں گی ، افغان صدر

karzai

karzai

افغانستان کے دالحکومت کابل میں میں جاری لویہ جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ  2014تک غیر ملکی فوجیں افغانستان سے چلی جائیں گی۔
کابل میں لویہ جرگے میں امریکہ سے معاہدے پر صدر حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ خود مختاری برقرار رکھنے کی صورت میں امریکہ سے معاہدے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان کی مکمل آزادی چاہتے ہیں ۔